چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکمسن طالب علم صدام بلوچ کو بازیاب کیا جائے :لواحقین کی اپیل

کمسن طالب علم صدام بلوچ کو بازیاب کیا جائے :لواحقین کی اپیل

کوئٹہ (ہمگام نیوز) صدام بلوچ کے لواحقین کے مطابق ان کے جوان سال بیٹے کو 23 اگست 2013 کو بلوچستان کے علاقے خاران سے پاکستانی فورسز نے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا.

لواحقین نے مزید کہا کہ چھ سال گزرنے کے باوجود ان کے بیٹے کو غیر قانونی حراست میں رکھا گیا ہے جس کی وجہ سے ان کے لواحقین شدید ذہنی کرب کا شکار ہیں، لواحقین نے کہا ہے کہ اگر صدام نے کوئی جرم کیا ہے تو اسے عدالتوں میں پیش کر کے سزا دی جائے.

آخر میں صدام بلوچ کے لواحقین نے حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ان کو بازیاب کرنے میں کردار ادا کریں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز