جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںکندکوٹ میں ایک ہوٹل پر نامعلوم افراد کی جانب سے اندا دھند...

کندکوٹ میں ایک ہوٹل پر نامعلوم افراد کی جانب سے اندا دھند فائرنگ، ایک شخص زخمی

سندھ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سندھ کے علاقے کندکوٹ میں نامعلوم افراد نے ہوٹل اور دکانوں پر اندا دھند فائرنگ کی جس کے زد میں آکر ایک شخص زخمی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق علاقائی مکینوں نے ایمبولینس کی عدم دستیابی کی وجہ سے رکشہ میں بیٹھا کر اسپتال منتقل کردیا۔ جبکہ واقعہ کی وجہ معلوم نہ ہوسکا۔ تاہم، فائرنگ کرنے والے موقعہ واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز