چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکندھار میں دھماکہ

کندھار میں دھماکہ

افغانستان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کندھار کے علاقے عینو مینہ میں دھماکے کی آواز سنائی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے علاقے کندھار عینو مینہ میں دھماکے کی آواز سنائی گئی ہے تاہم ابھی تک دھماکے کی جگہ اور نوعیت کے متعلق کوئی خبر موصول نہیں ہوسکی ہے۔

اس حوالے سے مزید معلومات جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز