سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںکنرک: بندرگاہ پر کھڑی کئی کشتیوں میں اچانک آگ لگ گئی

کنرک: بندرگاہ پر کھڑی کئی کشتیوں میں اچانک آگ لگ گئی

کنرک (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر کنرک کے بندرگاہ پر کھڑی کئی کشتیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ـ
تفصیلات کے مطابق آج ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر کنرک کے بندر پر کھڑی کئی ماہیگیری کی کشتیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ـ آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

کہا جاتا ہے کہ درجنوں کشتیون ہر ایک کشتی کی قیمت ایرانی ریال میں ملینوں میں ہو سکتی ہے آگ پر قابو پانے کے لوازمات نہ ہونے کی صورت میں ماہیگیروں کروڑوں روپے کا نقصان کا سامنا کرنا پڑا ـ

واضح رہے کہ بلوچستان کے مختلف بندرگاہوں پر ماضی میں بھی مشتبہ طور پر آتشزدگی کے متعدد واقعات رونما ہو چکے ہیں ـ مقامی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس طرح گنہونے حرکت پر سپاہ پاسداران انقلابی گارڈز کے سرکاری ایجنٹوں کا ہاتھ خارج از امکان نہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز