Homeخبریںکنرک: تیز رفتار لینڈ کروزر گاڑی الٹنے کے بعد اس میں آگ...

کنرک: تیز رفتار لینڈ کروزر گاڑی الٹنے کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی

کنرک (ہمگام نیوز) اطلاعات آج 8 اپریل کو براستہ کہیر کنرک محور پر ایک لینڈ کروزر گاڑی الٹنے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئے ـ

بتایا جاتا ہے کہ اس گاڑی کا ڈرائیور غنودگی کی وجہ سے راستے سے ہٹ گیا اور اس کی گاڑی الٹ گئی۔

رپورٹ کے مطابق گاڑی کا ڈرائیور آگ لگنے سے پہلے گاڑی سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔

Exit mobile version