Homeخبریںکنرک سے گیہ جاتے ہوئے محور پر حادثے کے نتیجے میں 12...

کنرک سے گیہ جاتے ہوئے محور پر حادثے کے نتیجے میں 12 افراد جانبحق ، 2 زخمی ہوگئے

 

کنرک ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز جمعرات 30 جون کی رات کو دو پیجوٹ کاریں آپس میں ٹکرا گئیں اور کاروں میں آگ لگ گئی جس سے 12 افراد جانبحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

یہ واقعہ رات 10:00 بجے کے قریب کنرک سے گھ شہر کے محور پر چاباسو کے میدانی علاقے کے قریب پیش آیا۔

بتایا جاتا ہے کہ گاڑی میں سوار افراد جن میں ایک خاتون اور ایک بچہ بھی شامل تھا، ایک تقریب سے گھر واپس آرہے تھے۔
دوسری گاڑی کا مسافر بنپور شہر کے کا ملازم تھا۔

اس واقعے میں شدید چوٹیں لگنے سے 12 افراد جاں بحق ہو گئے اور دو کو ایمبولینس کے ذریعے امام علی چابہار ہسپتال لے جایا گیا۔

Exit mobile version