دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںکنرک کی بندرگاہ پر کھڑی ماہیگر کی کشتی میں آگ لگ گئی

کنرک کی بندرگاہ پر کھڑی ماہیگر کی کشتی میں آگ لگ گئی

کنرک ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز جمعرات 16 جون کی شام کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر کنرک کی بندرگاہ پر کھڑی ایک ماہی گیری کی کشتی میں آگ لگ گئی۔
اس واقعے کی وجہ ابھی تک نہیں بتائی گئی ہے۔

کہا جاتا ہے کہ یہ ماہی گیری کی کشتی مرزا کالبری نامی شخص کی ہے۔
کنرک کی بندرگاہ میں آگ بجھانے کے لیے مناسب سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے اس کشتی کے مالک کو کافی مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز