Homeخبریںکوئٹہ،تربت،پنجگور فائرنگ سے 3افراد زخمی

کوئٹہ،تربت،پنجگور فائرنگ سے 3افراد زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے دو افرادکو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ۔جبکہ گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے رئیسانی روڈ پر نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے ایک شخص احسان اللہ کو زخمی کر دیا دریں ثناء پنجگور کے علاقے چتکان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے رحمت اللہ نامی شخص شدید زخمی تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے رحمت اللہ نامی شخص کو شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگئے ۔

Exit mobile version