چهارشنبه, اکتوبر 23, 2024
Homeخبریںکوئٹہ،چمن ہاوسنگ اسکیم میں ایف سی سینٹر پر 3دھماکے وفائرنگ سے حملے

کوئٹہ،چمن ہاوسنگ اسکیم میں ایف سی سینٹر پر 3دھماکے وفائرنگ سے حملے

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کی چمن ہاؤسنگ اسکیم کے قریب ایف سی مددگار سینٹر کے قریب یکے بعد دیگرے 3 دھماکے سنے گئے ہیں جس کے بعد قابض فورسز کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ فورسز اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔جانی نقصانات و زخمیوں کی تفصیلی معلومات کیلئے کوشش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز