کوئٹہ (ہمگام نیوز) جوائنٹ روڈ رحیم کالونی ایک شخص نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی میت کو ایدھی ایمبولینس کے زریعے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
ایدھی ذرائع کے مطابق خود کشی کرنے والے شخص کی شناخت شاہ زیب ولد حاجی علی احمد سکنہ رحیم کالونی کے نام سے کی گئی ہے۔