چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکوئٹہ، اے ون سٹی تین بلوچ طلباء قابض پاکستانی فورسز کے...

کوئٹہ، اے ون سٹی تین بلوچ طلباء قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغوا

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق جمعرات کی شب کوئٹہ کے اے ون سٹی سے تین بلوچ طالب علم کیّا بلوچ ولد محمد اشرف سکنہ مشکے، عاطف ولد محمد فضل سکنہ مشکے اور شیر جان ولد سومار سکنہ ناگ کو قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز