کوئٹہ( ہمگام نیوز)کوئٹہ عوام آپے سے باہر،اسٹیڈیم پر دھاوا بول دیا ۔اسٹیڈیم کے باہر سینکڑوں شائقین موجود جنہیں اندر نہیں جانے دیا جا رہا، انہوں نے اسٹیڈیم پر پتھراؤ کردیا اور ٹائروں کو آگ لگا دی جس کے بعد میچ روک دیا گیا۔