Homeخبریںکوئٹہ، بگٹی اسٹیڈیم پر مشتعل افراد کا دھاوا، پتھراؤ کے باعث میچ...

کوئٹہ، بگٹی اسٹیڈیم پر مشتعل افراد کا دھاوا، پتھراؤ کے باعث میچ روک دیا گیا

کوئٹہ( ہمگام نیوز)کوئٹہ عوام آپے سے باہر،اسٹیڈیم پر دھاوا بول دیا ۔اسٹیڈیم کے باہر سینکڑوں شائقین موجود جنہیں اندر نہیں جانے دیا جا رہا، انہوں نے اسٹیڈیم پر پتھراؤ کردیا اور ٹائروں کو آگ لگا دی جس کے بعد میچ روک دیا گیا۔

 

Exit mobile version