دوشنبه, مارچ 16, 2026
Homeخبریںکوئٹہ، دلہن سمیت دو خاتون قتل،ایک ملزم گرفتار

کوئٹہ، دلہن سمیت دو خاتون قتل،ایک ملزم گرفتار

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں بیٹے نے ناگزیر وجوہات کی بناپر اپنی ماں کو قتل کر کے فرار ہوگئے ۔ جبکہ نواں کلی سے اطلاع ہے کہ شوہر نے نئی نویلی دلہن کو قتل کر دیا ۔ اطلاع ملنے پر پندرہ سالہ بچی کی لاش ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم شوہر کو مع اسلحہ گرفتار کرلیا ، تاہم اب تک معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ انھوں نے یہ قدم کیوں اٹھایا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز