Homeخبریںکوئٹہ، مشرقی بائی پاس پر لوڈر رکشہ کی ٹکر سے ایک شخص...

کوئٹہ، مشرقی بائی پاس پر لوڈر رکشہ کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کوئٹہ کے نواحی علا قے مشرقی با ئی پا س پر زرنج کی ٹکر سے ایک شخص جا ن کی با زی ہا ر گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مشرقی با ئی پا س پر زرنج نے ایک شخص کو ٹکر ما ر دی جس کے نتیجے میں وہ جا ن کی با زی ہا ر گئے متوفی شخص کی شناخت 25سالہ علی حیدر سکنہ جتک اسٹاپ سے ہو ئی ہے جن کی نعش کو ضابطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں مزید کا رروائی متعلقہ پو لیس کر رہی ہے۔

Exit mobile version