کوہٹہ(ہمگام نیوز)تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کہ ایک شخص کو قتل اور دو کو زخمی کردیا۔
ہمگام زرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ائیر پورٹ روڑ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کہ ایک شخص کو قتل اور دو کو زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔
زرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت محمد نزیر ولد خداداد اور زخمی افراد کی شناخت حاجی ولی جان اور نظام الدین کے نام سے ہوۓ ہیں۔