دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںکوئٹہ، نوحصار کے پہاروں سے دو افراد کی لاشیں برآمد 

کوئٹہ، نوحصار کے پہاروں سے دو افراد کی لاشیں برآمد 

 

 

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بروز ہفتہ کوئٹہ کے علاقے نوحصار کے پہاڑوں سے دو افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئی ـ

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نوحصار کے پہاڑوں سے دو افراد کی پرانی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں ـ

جنہیں شناخت کے لیئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز