سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںکوئٹہ، ٹیکسی اسٹینڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ، ٹیکسی اسٹینڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے وسطی علا قے ٹیکسی اسٹینڈ سے اییک شخص کی نعش ملی ہے جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اتوار کے روز کو ئٹہ کے مرکزی علاقے ٹیکسی اسٹینڈ سے ایک شخص کی نعش بر آمد ہو ئی ہے جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں مزید کا رروائی جا ری ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز