Homeخبریںکوئٹہ؛ بی ایس او آزاد کے سابقہ سیکریٹری جنرل شہید...

کوئٹہ؛ بی ایس او آزاد کے سابقہ سیکریٹری جنرل شہید رضا جہانگیر کی بیوی فائرنگ میں شدید زخم

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں بلوچستان یونیوسٹی کے سامنے نا معلوم مسلح افراد نے فائرئنگ کر کے بلوچ آسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل شہید رضا جہانگیر کی اہلیہ زہرہ بلوچ کو زخمی کر دیا ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ انکی حالت انتہائی تشویش ناک ہے ۔

Exit mobile version