کوئٹہ(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے دو بلوچ فرزندون کو جبری طور پر اغوا کردیا ہے۔
ہمگام زرائع کے مطابق قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیون کے اہلکاروں نے کوئٹہ کے علاقے بروری روڑ ماشاللہ پلازہ سے دو طالب علموں کو جبری طور پراغوا کردیا ہے۔ جبری طور پراغوا طالب علموں کی شناخت اشرف ولد میرین اور گلاب ولد روزی کے نام سے ہوۓ ہیں۔


