چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکوئٹہ:دوران احتجاج امتیاز احمد کی والدہ بے ہوش ہو گئی

کوئٹہ:دوران احتجاج امتیاز احمد کی والدہ بے ہوش ہو گئی

کوئٹہ( ہمگام نیوز )ہمگام نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آج بلوچستان کے بڑے شہر کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسن کے احتجاجی مظاہرے میں شریک امتیاز احمد لہڑی کے والدہ محترمہ بے ہوش ہو گئے انکو پوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا. یاد رہے امتیاز احمد کو پاکستانی فورسز نے 9 جون 2018 کو کوئٹہ سریاب طارق اسکول کے سامنے سے جبری طور پر اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا. امتیاز احمد کی والدہ باقی لواحقین کی طرح ہر روز کی بنیاد پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسن کے کیمپ آتی ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز