دوشنبه, جون 16, 2025
Homeخبریںکوئٹہ:عید کے روز کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریں گے....

کوئٹہ:عید کے روز کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریں گے. BHRO, VBMP

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسن نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ بلوچستان میں ماورائے عدالت قتل عام، ماورائے عدالت گرفتاریوں، فورسز بربریت اور جبری طور پر اغواء بلوچوں کی عدم بازیابی کے خلاف بی ایچ آر او اور وائی بی ایم پی کی جانب سے ایک احتجاجی مظاہرہ بروز عید الفطر کوئٹہ پریس کلب کے سامنے کیا جائے گا. انہوں نے تمام انسانیت دوستوں، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹوں، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت استادوں، طالب علموں اور دانشوروں سے اپیل کی ہے کہ وہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کر کے انسانیت دوست ہونے کا ثبوت پیش کریں. 

بروز عیدالفطر 

وقت:2:00PM

یہ بھی پڑھیں

فیچرز