سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوئٹہ:مسلح افراد کی فائرنگ سے ماں بیٹی جاں بحق

کوئٹہ:مسلح افراد کی فائرنگ سے ماں بیٹی جاں بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ کے علاقہ ہزارگنجی میں‌ پولیو‌ ٹیم پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں دو خواتین کے جاں بحق ہوئےمیڈیا ذرائع کے مطابق واقعہ شالکوٹ تھانے کی حدود میں پیش آیا.پولیو ٹیم پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ معمول کی پولیو مہم کے سلسلے میں ہزارگنجی میں گھر گھر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے تھے.

اس دوران مسلح موٹرسائیکل سواروں نے ان پہ فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں سکینہ نامی پولیو ورکر اور اُس کے ساتھ بطور ہیپلر موجود اس کی بیٹی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز