پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںکوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، بدھ کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر کلی بنگزئی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، احمد خان ولد کبڑخان قوم سومرو سکنہ جیکب آباد ہلاک ۔ لاش سول اسپتال منتقل کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز