سه شنبه, اکتوبر 22, 2024
Homeخبریںکوئٹہ:نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مولوی حبیب الللہ جانبحق

کوئٹہ:نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مولوی حبیب الللہ جانبحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق سریاب روڈ عارف گلی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مسجد بلال کے پیش امام مولوی حبیب اللہ کو قتل کردیا ۔تفصیلات کے مطابق مولوی حبیب الللہ نماز ظہر سے فارغ ہوکر اپنے گھر کو جارہے تھے کہ پہلے سے تاک میں بیھٹے مسلح افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر کے مولوی حبیب اللہ کو قتل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز