کوئٹہ (ہمگام نیوز ) نماہندہ ہمگام کے اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے شمالی علاقے کچلاک میں چوروں کی فائرنگ سے حافظ شمسں اللہ ولد رحمت اللہ جاں بحق ہوئے ، لاش بی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔