جمعه, مې 9, 2025
Homeخبریںکوئٹہ۔ ہزارہ ٹاون گھر میں گیس کی لیکج، دم گھٹنے باعث دو...

کوئٹہ۔ ہزارہ ٹاون گھر میں گیس کی لیکج، دم گھٹنے باعث دو افراد جانبحق

کوئٹہ:(ہمگام نیوز) ہزارہ ٹاون گھر میں گیس کی لیکج کےباعث دم گھٹنے سے دو نوجوان جانبحق۔
تفصیلات کے مطابق آج صبح ہزارہ ٹاون میں گھر میں گیس کی لیکج کےباعث دم گھٹنے سے دو نوجوان بھائی عزت اللہ ولد علی عطا عمر 17سال رحمت اللہ ولد علی عطا عمر 18 سال قوم عمر ہزارہ ساکنان منور کالونی ہزارہ ٹاون جاں بحق، جن کو بی ایم سی منتقل کردیا کیاگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز