کوئٹہ ( ہمگانیوز )سیٹلائٹ ٹاون کے علاقے محمود آباد میں نامعلوم افراد کا ایک گھر پر ہینڈگرنیڈسے حملہ ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو نامعلوم افرا دنے کوئٹہ کے نواحی علاقے سیٹلائٹ ٹاون میں محمود آباد کے علاقے میں نامعلو افراد نے عصمت اللہ کاکڑ کے گھرپر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا جو زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا کوئی جانی نقصا نہیں ہوا تاہم گھر میں کھڑی گاڑی اور موٹرسائیکل کو نقصان پہنچا ہے


