Homeخبریںکوئٹہ ، تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے 2افراد زخمی

کوئٹہ ، تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے 2افراد زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے 2افراد زخمی ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے گورا قبرستان کے قریب تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے گورا قبرستان کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل اور سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں دوافراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

Exit mobile version