جمعه, اپریل 4, 2025
Homeخبریںکوئٹہ/ آواران: فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

کوئٹہ/ آواران: فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

کوئٹہ ( سنگر نیوز) ضلع آوران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کونسلر سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز ضلع آوران کے علاقے مانجھی بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے کونسلر مولابخش اور دکاندار محمد بخش موقع پر ہلاک ہوگئے ۔لیویز نے لاشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا دی جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لا شیں ورثاءکے حوالے کردی گئیں۔دریں اثنا ھنہ کے علاقے میں دو گروپوںمیں تصادم ایک شخص ہلاک ایک زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز کوئٹہ کے نواحی علاقے ھنہ میں دو گروپوںمیں تصادم کے باعث فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص عبدالحمید ہلاک جبکہ شازمان زخمی ہوگی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز