یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںکوئٹہ : اسپین کاریز سے اغواء ہونے کوئلہ کانکن کی لاش برآمد

کوئٹہ : اسپین کاریز سے اغواء ہونے کوئلہ کانکن کی لاش برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گذشتہ ماہ بلوچستان کے علاقے ہنہ وڈوک میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغواء ہونے والے کول کمپنی کے کان کن کی لاش برآمد کرلی گئی جس کی شناخت شاہ بہادر کے نام سے ہوئی ہے ۔

مذکورہ کول کمپنی کے کانوں کو بارہ جون کو نامعلوم افراد نے رات گئے کوئٹہ کے نواحی علاقے اسپین کاریز سے اغواء کرلیا تھا۔

میڈیا زرائع کے مطابق اغواء کیے گئے ملازمین میں ایک انجینیئر اور 3 کانکن شامل ہیں، اغواء ہونے والوں میں دو کا تعلق چکوال، ایک کا صوابی اور ایک کا مظفر آباد سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز