کوئٹہ ( ہمگا م نیوز ) سریاب میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی 74مشتبہ افراد گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو ایف سی اور حساس اداروں نے کوئٹہ کے علاقے سریاب میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 74مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیاگرفتار افراد کو تفتیش کیلئے پولیس کے حوالے کردیا گیا