سه شنبه, جون 17, 2025
Homeخبریںکوئٹہ: ایڈوکیٹ ضامن خان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

کوئٹہ: ایڈوکیٹ ضامن خان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں ایڈوکیٹ ضامن خان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے زیارت کراس بوستان میں  ایڈوکیٹ ضامن خان کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی موت گولی لگنے سے ہوئی ہے۔ 

مقامی ذرائع کے مطابق ایڈوکیٹ ضامن خان سنجاوی کا رہائشی بتایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز