یکشنبه, جون 15, 2025
Homeخبریںکوئٹہ :ایک شخص کی ناقابل شناخت لاش برآمد

کوئٹہ :ایک شخص کی ناقابل شناخت لاش برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز) کوئٹہ سے ایک شخص کی جلی ہوئی نا قابل شناخت لاش برآمد ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ میں ایک نامعلوم شخص کی دوروز پرانی جلی ہوئی ناقابل شناخت لاش برآمد ہوئی ہے ،لاش کو سول ہسپتال منتقل کیاگیا ہے ،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز