چهارشنبه, جنوري 8, 2025
Homeخبریںکوئٹہ: بلوچ طالب علم فورسز کے ہاتھوں جبراً حراست کے بعد لاپتہ

کوئٹہ: بلوچ طالب علم فورسز کے ہاتھوں جبراً حراست کے بعد لاپتہ

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سے پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ طالب علم کو جبرا حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق طالب علم کی شناخت ولی محمد ولد دالی اکبر سکنہ قلات خزینہ کے نام سے ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق فورسز نے مذکورہ نوجوان کو کوئٹہ جناح روڈ سے ماورائے عدالت حراست میں لیا جس کے بعد سے اب تک اس کا کوئی اتہ پتہ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز