چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکوئٹہ جناح روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ جناح روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے جناح روڈ میں کچرے کے ٹب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے. لاش کو چیپا عملے نے شناخت کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز