سه شنبه, مارچ 11, 2025
Homeخبریںکوئٹہ حجام کی دکان پر دستی بم حملہ، ایک شخص زخمی

کوئٹہ حجام کی دکان پر دستی بم حملہ، ایک شخص زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کےمطابق پاکستانی مقبوضہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں واقع حجام کی دکان پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم حملہ کیا ہے

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے مقام چمن ہاؤسنگ اسکیم میں واقعہ حجام کی دکان پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کیا ۔اس حملے کے نتیجے میں ایک شخص بنام اسد اللہ شدید زخمی ہوگیا ۔جیسے طبی امداد کے لئے پولیس نے فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا ۔
حملے کے بعد قابض پاکستانی فورسز کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کرنا شروع کر دئے مزید کاروائی جاری ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز