سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوئٹہ: خفیہ اداروں کے ہاتھوں ایک نوجوان منصور قمبرانی جبری طور پر...

کوئٹہ: خفیہ اداروں کے ہاتھوں ایک نوجوان منصور قمبرانی جبری طور پر لاپتہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے علاقے سہراب خان سے بی این پی کوئٹہ کے ضلع لیبر سیکرٹری ڈاکٹر علی احمد قمبرانی کے گھر پہ چھاپہ مار کر انکے بھتیجے منصور قمبرانی کو گرفتار کیا جو تاحال لاپتہ ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ شب بلوچستان کے دالحکومت کوئٹہ کے علاقے کلی سہراب خان میں قمبرانی روڈ سے خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے بی این پی ضلع کوئٹہ کے لیبر سیکریٹری ڈاکٹر علی احمد قمبرانی کے گھر پر چھاپہ مار کر ان کے بھتیجے منصور قمبرانی کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کیا ہے جو تاحال لاپتہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز