چهارشنبه, جون 18, 2025
Homeخبریںکوئٹہ: خاتون نے خود کشی کر لی

کوئٹہ: خاتون نے خود کشی کر لی

کوئٹہ (ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق برشور کے علاقے میں ایک خاتون نے خود کشی لر لی۔

تفصیلات کے مطابق  برشور کے علاقے میں تاج بی بی ولدیت سراج الدین نے خدکشی کرلی ہے ، لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مقامی زرائع کے مطابق خدکشی کرنے والی خاتون توبہ کاکڑی کا رہائشی بتایا گیا ہے۔

تاہم  خدکشی کرنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز