دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںکوئٹہ: دو مختلف ٹریفک حادثات چار افراد جانبحق، بچہ زخمی

کوئٹہ: دو مختلف ٹریفک حادثات چار افراد جانبحق، بچہ زخمی

 

 

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کچلاک میں بھری ٹرک الٹنے سے تین افراد موقعہ پر جانبحق ایک دس سالہ بچہ زخمی ہوگیا ـ زخمی بچے کو فوری طبی امداد کے لیئے کوئٹہ کے ایک ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ـ
اسی طرح گزشتہ روز کوئٹہ میں تیز رفتار مزدہ گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار حاجی علا الدین موقعہ پر جانبحق ہوگئے جبکہ ان کی لاش کو کوئٹہ کے ہسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ـ

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز