چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکوئٹہ دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، تین افراد زخمی

کوئٹہ دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، تین افراد زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق کوئٹہ خیزئی چوک پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم تین افراد زخمی، زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز