چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکوئٹہ دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، دو افراد جانبحق

کوئٹہ دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، دو افراد جانبحق

*کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلیلی بائی پاس پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، دونوں موٹرسائیکل سوار جانبحق، لاشیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل
جانبحق افراد کی شناخت۔اعجاز احمد ولد محمد حسین کاکڑ سکنہ کچلاک۔اور۔محمد بلال ولد نیاز محمد کاکڑ سکنہ کچلاک ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز