اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںکوئٹہ سبی شاہراہ پر واقعہ پل تباہ

کوئٹہ سبی شاہراہ پر واقعہ پل تباہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز)ڈھاڈر کے علاقے میں نامعلوم افراد نے کوئٹہ سبی شاہراہ پر واقعہ پل کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس سے ٹریفک معطل ہو گئی یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بولان کے علاقے میں واقعہ ڈھاڈر میں حمید شہید پوسٹ کے قریب واقعہ کوئٹہ سبی شاہراہ پر پل کے نیچے نامعلو افراد کی جانب سے دھماکہ خیز مواد نصب کیا گیا تھا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے اور پل کو شدید نقصان پہنچا زخمی کو ہسپتال پہنچا دیا مزید کا رروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز