یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںکوئٹہ سریاب روڈ سے ایک بچے کی لاش برآمد

کوئٹہ سریاب روڈ سے ایک بچے کی لاش برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کوئٹہ سریاب روڈ کے علاقے بنگلزئی میں ایک گھر کے اندر بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سریاب روڈ ایک گھر کلی بنگلزئی سے بچے کی لاش ملی ہے جس کی گلہ گھونٹ کر قتل کیاگیا ہے۔

قتل ہونے والے بچے کی شناخت حبیب اللہ ولد حاجی عبدالحفیظ کے نام سے ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز