کوئٹہ(ہمگا م نیوز) سریاب روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کار میں سوار دو افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال پہنچایا گیا جہاں دوںوں افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔