کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سریاب روڈ بی بی زیارت کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا جس کے بعد زخمی شخص کو فورًا اسپتال منتقل کردیا گیا-
ذرائع کے مطابق مسلح افراد واردات کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تاہم واقعہ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی.


