یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںکوئٹہ : سریاب میں رکشے پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ : سریاب میں رکشے پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ( ہمگام نیوز )کوئٹہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی رکشے پر فائرنگ2 افراد جاں بحق وزیراعلیٰ بلوچستان نے واقعہ کی مذمت کر تے ہوئے فوری طور پررپورٹ طلب کر لی پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ گریڈ اسٹیشن کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایک رکشے پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں2 افراد غلام نبی اور محمد نبی موقع پر جاں بحق ہو گئے لاشوں کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز