شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںکوئٹہ سریاب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

کوئٹہ سریاب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

 

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ جت علاقے سریاب لنک روڈ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگئے۔ جبکہ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ـ
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سریاب لنک روڈ بادینی اسٹاف کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جلال الدین ولد حاجی ابراہیم رودینی ساکنہ کیچی بیگ جانبحق ہوگئے ۔
ملزمان موقع واردات کے بعد فرار ہوئے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز