چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکوئٹہ سلطان ترین ہسپتال کے قریب گاڑی پر فائرنگ دو افراد زخمی

کوئٹہ سلطان ترین ہسپتال کے قریب گاڑی پر فائرنگ دو افراد زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) سلطان ترین ہسپتال کے قریب گاڑی پر فائرنگ، جس سے دو افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک مریض کے رشتہ داروں اور ڈاکٹر کے درمیان تصادم ہوا ہے، جس کے بعد فائرنگ ہوئی۔
ذرایع کے مطابق فائرنگ ڈاکٹر سلطلان ترین پر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز