کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس سے ایک شخص لاش برآمد ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس سے حیدر نورزئی نامی شخص کی لاش برآمد ہوئی لاش کو ایدھی سروس کے رضاکاروں نے ہسپتال منتقل کردیا ۔